غیر ملکی خواتین ز یا د تی کیس :ملزم ’’باس‘‘کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور پولیس نے ملزم وحید طاہر کو ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت پیش کیا لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے ملزم کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور پولیس نے غیر ملکی خواتین سے زیادتی و اغوا کے مقدمہ کے ملزم وحید طاہر عرف باس کو مقامی عدالت پیش کردیا ۔ ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہرگل نے ملزم وحید طاہر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پولیس رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی ،ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments