مال گاڑی حادثہ:لاہور سے کراچی جانے والی تین ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) وہاب شاہ ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کے باعث ریلوے ٹریک متاثر ہونے کا معاملہ، لاہور سے کراچی جانے والی تین ایکسپریس ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا۔
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین قراقرم ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس، کراچی ایکسپریس کو منسوخ کردیا گیا،ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کی آمد و رفت کے لئے اپ اور ڈاؤن ٹریک کلیئر کر د ئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments