خاتون افسر فضا علی ملازمت سے برطرف، ماریہ سفیر ڈپٹی ڈائریکٹر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی مقرر

خاتون افسر فضا علی ملازمت سے برطرف، ماریہ سفیر ڈپٹی ڈائریکٹر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی مقرر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محکمانہ شوکاز نوٹس کے جواب پر فضا علی کو ملازمت سے برخاست کر دیا ۔مذکورہ افسر کو ایک ماہ کے اندر اپیل کا حق حاصل ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ادارہ ماحولیاتی تحفظ پنجاب کی گریڈ 18 کی افسر ماریہ سفیر کو دو سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 17 کے افسر احمد عسیس (Asees) عامر کو 20 جولائی 2026 سے یکم اگست 2028 تک سنگاپور میں ماسٹر ڈگری کرنے کی منظوری دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...