ہتکِ عزت دعویٰ کیس، عمران سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر دلائل طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت دعویٰ پر سماعت کے۔۔۔
دوران وکیل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی متفرق درخواست پر 22 جولائی تک حتمی دلائل طلب کرلئے۔ وزیراعظم نے عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے کا ہتکِ عزت دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments