پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کا اجلاس،ڈی پی او قصور کی استدعا منظور جواب کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیئرمین سردار اویس دریشک کی زیر صدارت ہوا۔
ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے اور تحریری جواب کے لیے مزید مہلت طلب کی، کمیٹی نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی، آئندہ سماعت اگلے پیر کو ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments