ہاؤسنگ سوسائٹی مالک کو نیب نوٹس کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

 ہاؤسنگ سوسائٹی مالک کو نیب نوٹس کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست نیب انکوائری ختم ہوجانے پر نمٹا دی۔

چودھری مجید کی درخواست پر سماعت کے دوران نیب کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، وکیل نے کہاکہ درخواستگزار کی حد تک انکوائری ختم کر دی گئی، کال اپ نوٹس بھی ختم ہو چکا،استدعا ہے کہ درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی جائے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...