ٹیپو عثمان نے لندن میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 ٹیپو عثمان نے لندن میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سینئر سفارتکار ٹیپو عثمان نے لندن میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔۔۔

پاکستان فارن سروس کے سینئر افسر ٹیپو عثمان کو دوطرفہ اور کثیرالجہتی سفارت کاری کا وسیع تجربہ حاصل ہے، اپنی نئی ذمہ داری سے قبل وہ اسلام آباد میں چیف آف اسٹیٹ پروٹوکول کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ جہاں انہوں نے اہم ریاستی اور سفارتی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...