اسحاق ڈار سے امارات میں پاکستانی سفیر شفقت علی کی ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے متحدہ عرب امارات میں سفیر شفقت علی خان نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے متحدہ عرب امارات میں سفیر شفقت علی خان نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments