ایرانی وزیر خارجہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے تہران میں وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔۔۔
جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال، پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا،دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments