ایف آئی اے کی کارروائی ،بینک نادہندہ نجی کمپنی سے 22 کروڑ وصول

ایف آئی اے کی کارروائی ،بینک  نادہندہ نجی کمپنی سے 22 کروڑ وصول

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے نجی کمپنی سے 22 کروڑ روپے کے ڈیفالٹڈ بینک قرض کی مکمل وصولی کر لی۔

یہ انکوائری حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ کے قرض کی عدم ادائیگی کے حوالے سے سلمان عارف کی شکایت پر شروع کی گئی تھی،حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ نے تصدیق کی ہے کہ قرض مکمل طور پر ادا کر دیا گیا ہے اور کوئی رقم واجب الادا نہیں رہی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...