چیف جسٹس آزاد کشمیر نے آبائی پولنگ سٹیشن پر ووٹ ڈالا
اسلام آباد (اے پی پی)چیف جسٹس آف آزاد کشمیر جسٹس راجہ محمد سعید اکرم نے اپنے آبائی پولنگ سٹیشن پر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
پیر کو آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے پہلے مرحلہ میں میرپور ڈویژن میں ہونے والے انتخابات میں چیف جسٹس نے سماہنی سندوعہ کے پولنگ سٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments