پٹرول 4 روپے 8 پیسے ، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے لٹر سستا

پٹرول 4 روپے 8 پیسے ، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے لٹر سستا

آج پٹرول331 روپے 95 پیسے ،ڈیزل 389 روپے 93 پیسے لٹر ملے گا

اسلام آباد(نامہ نگار، دنیا نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ، پٹرول 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ۔ 4 روپے 8 پیسے  سستا ہونے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لٹر جبکہ 2 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 93 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے ۔ اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ایک دن کیلئے ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...