بہادرآبادایم کیوایم مرکز پر تصادم کیس ، رحمن بھولا گرفتار
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم اور فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے۔۔۔
سانحہ بلدیہ کیس میں رہائی پانے والے رحمن عرف بھولا کو دوبارہ حراست میں لے لیا، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں دیگر کارکنوں اور عہدیداروں کی گرفتاری کیلئے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق رحمن عرف بھولا کو نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا، جہاں کارروائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments