یوم استحصال ،کشمیری عوام کیساتھ اظہا ر یکجہتی کیلئے کل ایک منٹ کی خاموشی،نوٹیفکیشن جاری

 یوم استحصال ،کشمیری عوام کیساتھ  اظہا ر یکجہتی کیلئے کل ایک منٹ کی  خاموشی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبا زشریف نے یوم استحصال کے موقع کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

ملک بھر میں کل (5 اگست کو)یوم استحصال کے دن ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اس حوالے سے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...