احتجاج کے مقدمہ میں گرفتار سینیٹر مشتاق کا مزید 4 روزہ ریمانڈ

احتجاج کے مقدمہ میں گرفتار سینیٹر مشتاق کا مزید 4 روزہ ریمانڈ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عبدالغفور کاکڑ کی نے احتجاج پردرج مقدمہ میں گرفتار سینیٹر مشتاق احمد کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

گزشتہ روز سماعت کے دوران سینیٹر مشتاق احمد اور ملزم دانیال کو 3 دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا اور پراسیکیوشن کی جانب سے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہاگیا کہ ملزمان سے گاڑی اور اسلحہ کی برآمدگی کرنی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...