معاہدہ سے پاک فوج کا وقار بڑھا

 معاہدہ سے پاک فوج کا وقار بڑھا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مشترکہ دفاعی معاہدے کو ایک تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایکس پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ عالمی معاہدہ خطے میں امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کی قیادت اس کامیابی پر یکساں مبارکباد کی مستحق ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...