انتخابات نہ کروانے پرپارٹی ڈی لسٹ

 انتخابات نہ کروانے پرپارٹی ڈی لسٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت ‘عوام پاکستان’ کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر ڈی لسٹ کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت نے مقررہ مدت کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد نہیں کیا جس پر الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...