ظہیر خان جافنا کنگز کے مالک بن گئے
ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق فاسٹ باؤلر ظہیر خان نے کرکٹ کے میدان سے باہر بھی ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز جافنا کنگز کی ملکیت حاصل کر لی ہے ۔ خریداری کے بعد ٹیم کا نیا نام اینکر جافنا کنگز رکھ دیا گیا ہے۔
بھارت کے سابق فاسٹ باؤلر ظہیر خان نے کرکٹ کے میدان سے باہر بھی ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز جافنا کنگز کی ملکیت حاصل کر لی ہے ۔ خریداری کے بعد ٹیم کا نیا نام اینکر جافنا کنگز رکھ دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments