میٹ کیلی 31 سال کی عمر میں ریٹائر

 میٹ کیلی 31 سال کی عمر میں ریٹائر

پرتھ (سپورٹس ڈیسک) ویسٹرن آسٹریلیا اور پرتھ سکارچرز کے فاسٹ باؤلر میتھیو کیلی نے مسلسل انجریز سے تنگ آ کر 31 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 59 فرسٹ کلاس میچز میں 27.43 کی اوسط حاصل کی جبکہ لسٹ اے میں 32.76 اور 42 ٹی 20 میچز میں 20.85 کی اوسط سے باؤلنگ کی۔

ویسٹرن  آسٹریلیا اور پرتھ سکارچرز کے فاسٹ باؤلر میتھیو کیلی نے مسلسل انجریز سے تنگ آ کر 31 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 59 فرسٹ کلاس میچز میں 27.43 کی اوسط حاصل کی جبکہ لسٹ اے میں 32.76 اور 42 ٹی 20 میچز میں 20.85 کی اوسط سے باؤلنگ کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...