جمعہ کو بینک بند رہیں گے

جمعہ کو بینک بند رہیں گے

کراچی( کامرس رپورٹر) حکومتِ پاکستان کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر جمعہ 14 اگست 2026ء کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔

 جس کے باعث بینک دولتِ پاکستان بھی جمعہ کے روز بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومتِ پاکستان کے اعلان کردہ عام تعطیل کے تحت مرکزی بینک میں معمول کی دفتری سرگرمیاں معطل رہیں گی تاہم بینکوں کی جانب سے صارفین کو آن لائن بینکنگ، اے ٹی ایم اور دیگر ڈیجیٹل بینکاری سہولیات حسب معمول دستیاب رہنے کی توقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...