درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے مہلت
لاہور( کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جلائو گھیرائو کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے 20 اگست تک مہلت دیدی۔
اعجاز چودھری کے سینئر وکیل پیش نہیں ہوئے ،ان پر کارکنوں کو جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کا الزام ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments