ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ربیع الاول کے چاند کی تلاش کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

 چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے ۔ اجلاس میں کمیٹی ارکان کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے نمائندے بھی شریک ہونگے ۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی چاند کی رویت پر اپنی معلومات اور معاونت فراہم کرینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...