نواز شریف کی کشمیر پوائنٹ رہائشگاہ آمد،مریم نواز بھی مری پہنچ گئیں،کشمیر میں حکومت سازی پرآج مشاورت
مری (نمائندہ دنیا) ن لیگ کے صدر نواز شریف چھانگلہ گلی سے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش پہنچ گئے جبکہ وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف بھی مری پہنچ گئیں۔
آج ہفتہ کے روزمیاں نواز شریف نے گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ میں ایک اہم پارٹی اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے جس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لئے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments