آزاد کشمیر میں میچ فکس تھا

 آزاد کشمیر میں میچ فکس تھا

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ آزاد کشمیر کو سی سی ڈی کے حوالے نہیں ہونے دیں گے ۔

ایک انٹرویومیں سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں میچ فکس کر کے جیتنے والے ہمیں عوامی مینڈیٹ کا درس نہ دیں، بار بار ری پولنگ کروا کر دھاندلی کرنے کی کوشش کی گئی، ہم نے زبانی الزامات نہیں لگائے بلکہ ثبوت کے ساتھ شکایات جمع کروائی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب کے عوام  سی سی ڈی کے خوف سے ڈرے ہوئے ہیں، آزاد کشمیر کو سی سی ڈی کے حوالے نہیں ہونے دیں گے ۔تنقید سے پہلے سندھ کے ہسپتالوں کا موازنہ پنجاب کے ہسپتالوں سے کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...