بیرسٹر میاں عامر حسن پیپلز پارٹی سی ای سی کے رکن مقرر
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری نے بیرسٹر میاں عامر حسن کو پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا رکن مقرر کر دیا ، جاری اعلا میہ کے مطابق بیرسٹر میاں عامر حسن کی بطور رکن سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی تقرری فوری نافذ العمل ہوگی۔
صدر آصف علی زرداری نے بیرسٹر میاں عامر حسن کو پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا رکن مقرر کر دیا ، جاری اعلا میہ کے مطابق بیرسٹر میاں عامر حسن کی بطور رکن سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی تقرری فوری نافذ العمل ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments