سانہ پمز کا غم سونے نہیں دیتا بچے کو بچانے والی نرس تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑیں

سانہ پمز کا غم سونے نہیں دیتا بچے کو بچانے والی نرس  تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمز کی نرسری میں آگ لگی تو سب اپنی جانیں بچا کربھاگے لیکن ایک نرس ایسی تھی جسے خود سے زیادہ بچوں کی جان بچانے کی فکر تھی۔۔۔

 شعلے بھڑک رہے تھے لیکن رضیہ نورین نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر نومولود کو بچایا۔رضیہ نورین نجی ٹی وی چینل کو واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑیں اور کہا بچے کو بچانا احسان نہیں میرا فرض تھا، سانحہ پمز کا غم سونے نہیں دیتا ، مزید بچوں کو بچانا چاہتی تھی مگر کچھ نہ کر سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...