مصطفی کمال لندن والے کا گدی نشین

مصطفی کمال لندن والے کا گدی نشین

کراچی (سٹاف رپور ٹر ) سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات، ٹرانسپور ٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعا م میمن نے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 مصطفیٰ کمال بھی نفرت کو ہوا دے کر لندن والے کے گدی نشین بننا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم کی نفرت اور تقسیم پر مبنی یاست اب مسترد ہوچکی، شہری و دیہی تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو عوام نے پہلے بھی سیاسی طور پر دفن کیا اب بھی کریں گے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چند منفی مثالوں اور جھوٹے دعووں سے حقیقت تبدیل نہیں کی جا سکتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نفرت کی دیواریں گرائیں، جبکہ مخالفین نے ہمیشہ تقسیم کی دکان چلانے کی کوشش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...