پہلے 100 دن اہم سنگ میل

پہلے 100 دن اہم سنگ میل

مظفر آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے پہلے 100 دن حکومت کی کارکردگی کا اہم سنگ میل ہیں۔

 وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں حکومت کے پہلے 100 روز کے اہداف کے حصول کے لیے مرتب کیے گئے روڈ میپ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا گڈ گورننس، شفافیت اور میرٹ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، نواز شریف کے ویژن اور رہنمائی کے مطابق اصلاحات کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...