وزیر انسانی حقوق کا نوشکی میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل ، کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا نوٹس آ ئی جیز سے رپورٹ طلب

وزیر انسانی حقوق کا نوشکی میں  زیادتی کے بعد بچی کے قتل ، کراچی  میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا نوٹس   آ ئی جیز سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نوشکی میں 9 سالہ بچی سے زیادتی و قتل اور کراچی کے علاقے گزری میں خاتون پر تیزاب پھینکے جانے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 آئی جی بلوچستان اور آئی جی سندھ کو الگ الگ مراسلے بھجوا ئے جن میں ان واقعات کی مکمل اور جامع تحقیقات یقینی بنانے ، فوری مناسب کارروائی کرنے اور پیش رفت سے متعلق جامع رپورٹ فراہم  کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...