ویڈیو وائرل کیس ،عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پربیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سماعت
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ، جسٹس عبہر گل خان نے درخواست گزار کے وکیل کو فلک جاوید و دیگران کو فریق بنانے کی ہدایت کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ، جسٹس عبہر گل خان نے درخواست گزار کے وکیل کو فلک جاوید و دیگران کو فریق بنانے کی ہدایت کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments