ملیر جیل میں انتقال کرنیوالے بھارتی ماہی گیر کی لاش لاہور منتقل

ملیر جیل میں انتقال کرنیوالے  بھارتی ماہی گیر کی لاش لاہور منتقل

لاہور (کرائم رپورٹر) کراچی کی ملیر جیل میں ہلاک بھارتی ماہی گیر کی لاش کراچی سے لاہور منتقل کر دی گئی۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق 59 سالہ ہچل سن آف کرشن سمندری حدود کی خلاف ورزی کے مقدمے میں ملیر جیل میں سزا کاٹ رہا تھا،لاش بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے لاہور منتقل کی گئی جہاں اسے بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...