وزارت صحت سے تاحال کوئی چارج شیٹ نہیں ملی، معطل ای ڈی پمز
ترقی کے الزامات مسترد،14افسران کے پینل میں سینیارٹی فہرست میں دوسرا نمبر تھا وزارت کی جانب سے انکوائری افسر بھی ابھی تک مقرر نہیں کیا گیا ،ڈاکٹر رانا عمران
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پمز ہسپتال کے معطل شدہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر رانا عمران سکندر نے کہا کہ انہیں ابھی تک کوئی چارج شیٹ جاری نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر رانا عمران سکندر نے دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قومی صحت کی جانب سے ابھی تک کوئی چارج
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments