حرمین شریفین کی حرمت ہماری ریڈ لائن

حرمین شریفین کی حرمت ہماری ریڈ لائن

لاہور (اے پی پی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے۔۔۔

اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آٓج عالمِ اسلام بالعموم اور پاکستان بالخصوص یومِ مذمت منائے گا،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارا پہلا عہد اﷲ رب العزت کے ساتھ ہے کہ ارضِ حرمین شریفین، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت، سلامتی، استحکام اور دفاع کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے ، د وسراپاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور باہمی عہد ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...