چیئرمین سینیٹ سے محمود اچکزئی کی ملاقات، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران موجودہ بین الاقوامی و علاقائی صورتحال، قومی اہمیت کے امور اور پارلیمانی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments