گرفتاریاں انتہائی افسوسناک

 گرفتاریاں انتہائی افسوسناک

کراچی (آئی این پی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر کہا ہے یہ انتہائی افسوسناک صورتحال ہے ، ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھارہے ہیں۔

 ایسے اقدامات سے قوم میں نفرتیں بڑھ رہی ہیں، علیمہ تمام مقدمات میں ضمانت پر ہیں، انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکتا، ان کا کوئی جرم نہیں، وہ ایک گھریلو خاتون ہیں اور اپنے بھائی کی رہائی کی جنگ لڑ رہی ہیں، انہیں فوری رہا کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...