مالا کنڈ میں فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار زخمی، پی ٹی آئی ایم پی اے پر الزام،مقدمہ درج
مالاکنڈ (دنیا نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع مالا کنڈ میں فائرنگ سے دو لیویز اہلکار زخمی ہو گئے ،ذرائع کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان پر فائرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔۔۔
جب کہ گارڈز کی جانب سے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی ویڈیوز بھی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں،ذرائع نے بتایا کہ واقعے کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے اور شکیل خان سمیت دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments