نوشکی اور مضافات میں آج مکمل کرفیو نافذ
کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر)ضلع نوشکی میں ایک مرتبہ پھر کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا نوشکی انتظامیہ و سکیورٹی فورسزکی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آج 21 ستمبر سوموار کو تمام ضلع نوشکی شہر و مضافات میں مکمل کرفیو نافذ رہیگا۔۔۔
تمام شہری دوران کرفیو اپنے اپنے گھروں میں ر ہیں ، مریضوں یا ایمرجنسی کی صورت میں سول انتظامیہ و سکیورٹی فورسز سے رابطہ کر یں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments