مسائل کا حل لانگ مارچ نہیں

مسائل کا حل لانگ مارچ نہیں

کراچی (دنیا نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمالنے کہا کہ ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا،میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔۔۔

 ماضی میں بھی کوئی اہداف حاصل نہیں ہوئے ،لانگ مارچ سے کبھی کوئی فیصلہ بھی نہیں ہوا، مسائل کا حل لانگ مارچ نہیں، مل بیٹھ کر بات چیت ہے ۔پٹرولیم کی قیمتوں کی حوالے سے کہا کہ حکومت کی تبدیلی سے پٹرولیم مصنوعات سستی نہیں ہوں گی،مزید کہا کہ پاک بھارت مئی کی جنگ ختم نہیں ہوئی، جنگ آج زیادہ خطرناک طریقے سے جاری ہے ، بھارت اب پراکسی جنگ لڑ رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...