پٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل 1 روپیہ 1 پیسہ سستا
پٹرول کی قیمت 390 روپے 66 پیسے لٹر ،نئی قیمتوں کا آج کیلئے اطلاق
اسلام آباد (نامہ نگار،دنیا نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ،جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لٹر ہوگئی،ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسہ کمی کی گئی ہے ، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے فی لٹر ہوگئی۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج جمعہ کیلئے کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments