زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافہ

 زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ  90 لاکھ ڈالر اضافہ

کراچی(این این آ ئی)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 21ارب 43کروڑ 92لاکھ ڈالر ہوگئے ،مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 33کروڑ 17لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...