سہیل آفریدی کا مارچ پختونخوا میں گول گول گھومتا نظر آئے گا: اختیار ولی

سہیل آفریدی کا مارچ  پختونخوا میں گول گول گھومتا  نظر آئے گا: اختیار ولی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر دہشت گردی میں سہولت کاری کا الزام لگا تے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ۔۔۔

 دہشت گردی کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کا مارچ اب خیبر پختونخوا میں گول گول گھومتا نظر آئے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...