ایس ایم تنویر فیڈریشن چیمبر کے صدارتی امیدوار نامزد
کراچی(آئی این پی)فیڈریشن چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ نے وفد کے ہمراہ پیٹرن انچیف اپٹما ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔
وفد میں فیڈر یشن چیمبر کے آئندہ صدارتی امیدوار ایس ایم تنویر، مومن علی ملک، ذکی اعجاز ،طارق علی ، قراۃ العین و دیگر شامل تھے۔ ایس ایم تنویر فیڈریشن چیمبر کے صدارتی امیدوار نامزد کر دئیے گئے ۔سندھ کے تمام چیمبرز،ایسوسی ایشنز اور ایف پی سی سی آئی کی کابینہ نے گروپ لیڈر اپٹما گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔ وفد نے ایس ایم تنویر کو فیڈریشن چیمبر کا صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی درخواست کردی۔ گروپ لیڈر اپٹما ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ایس ایم تنویر کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دیدی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments