اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے پری ڈیپارچر ڈیسک کی آفیشل ہیلپ لائن فعال
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم پری ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک کی باضابطہ ہیلپ لائن فعال کر دی۔۔۔
تاکہ بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافروں کو سفری دستاویزات کی جانچ اور امیگریشن سے متعلق بروقت رہنمائی فراہم کی جا سکے ۔ترجمان کے مطابق مسافر دفتری اوقات (صبح 9 سے شام 5 بجے تک) کے دوران آفیشل ہیلپ لائن نمبر 5099581-0303 پر رابطہ کر کے دستاویزات کی جانچ، قانونی تقاضوں اور امیگریشن سے متعلق تمام ضروری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments