اختیارات سے تجاوز، کرپشن پر 3 ڈی ایس پیز معطل

اختیارات سے تجاوز، کرپشن  پر 3 ڈی ایس پیز معطل

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت اردل رومز کے دوران اختیارات سے تجاوز، کرپشن اور سرکاری امور میں غفلت ثابت ہونے پر پنجاب پولیس کے 10 افسران کو مختلف سزائیں سنا دی گئیں۔۔۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 3 ڈی ایس پیز  کو معطل جبکہ ایک کی تنزلی کرکے سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر بھیجنے کی سزا دی گئی۔ 2ڈی ایس پیز کی تنخواہوں میں تین مراحل میں تین سال کیلئے کٹوتی کی گئی، جبکہ 2 ڈی ایس پیز کو انکریمنٹ منسوخی کی سزائیں سنائی گئیں۔ مزید2ڈی ایس پیز کو دیگر معمولی سزائیں دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...