ہائیکورٹ:آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کیخلاف دائر پولیس ملازمین کی درخواست واپس

ہائیکورٹ:آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کیخلاف دائر پولیس ملازمین کی درخواست واپس

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کیخلاف دائر پولیس ملازمین کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔گزشتہ روز پولیس اہلکاروں کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالتی نوٹس پر چیئرمین سی ڈی اے عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔۔۔

 ، درخواست گزار پولیس اہلکاروں نے فلیٹس خالی کرانے کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کی، جسٹس اعظم خان نے درخواست گزار سے مکالمہ کیا کہ کیا آپ پر کوئی دباؤہے جو آپ درخواست واپس لے رہے ہیں، درخواست گزار وکیل نے کہا نہیں ہم پر کوئی پریشر نہیں ہم درخواست واپس لینا چاہتے ہیں ،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...