احتساب عدالت:آئی سی ایچ ایس کیس،ایک ملزم گرفتار2 کی عبوری ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت:آئی سی ایچ ایس کیس،ایک ملزم گرفتار2 کی  عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )احتساب عدا لت کی جج رخشندہ شاہین نے اسلام آبادکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ICHS)انتظامیہ کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی۔۔۔

 درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دو ملزمان تنویر اور محمود کی عبوری ضمانت میں 2 نومبر تک توسیع کردی ، جبکہ ملزم محمد رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی ، جس پر عدالت کے باہر سے ہی نیب نے اسے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...