واٹس ایپ ، ای میلزکے ذریعے سائبر حملوں کا خطرہ،الرٹ جا ری
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان میں سرکاری افسروں ، سرکاری اداروں اور حساس معلومات تک رسائی رکھنے والے افراد کو واٹس ایپ ویب، ڈیسک ٹاپ ایپ اور۔۔
ای میل کے ذریعے سائبر حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے خطرے کے پیشِ نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم(سرٹ )نے خبردار کیا ہے کہ ونڈوز کمپیوٹرز پر مشکوک فائلیں یا لنکس کھولنے سے نہ صرف کمپیوٹر کا کنٹرول حملہ آوروں کے ہاتھ میں جا سکتا ہے بلکہ پاس ورڈز، خفیہ دستاویزات اور ذاتی پیغامات بھی چوری ہو سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments