پٹرول 1روپے 54پیسے ڈیزل 2روپے 16پیسے لٹر مہنگا

پٹرول 1روپے 54پیسے   ڈیزل 2روپے 16پیسے لٹر مہنگا

اسلام آباد (نامہ نگار،دنیا نیوز)حکومت نے آج منگل کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ۔۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 54 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 379 روپے 25 پیسے فی لٹرجبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے فی لٹر ہو گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...