فراڈسے پاکستانی شناختی کارڈ، پاسپورٹ لینے پشاور آئے 4 افغان گرفتار
پشاور(دنیا نیوز)ایف آئی اے پشاور زون نے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں مبینہ فراڈ کے الزام میں 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔
حکام کو اطلاع ملی کہ افغان باشندے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر قانونی طریقے سے حاصل کرنے کے لیے اسپن غر ہاسٹل، شاہین ٹاؤن پشاور میں مقیم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments