عمران خان کیلئے اچھے دن نظر نہیں آتے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے۔۔۔
جے یو آئی کی احتجاجی تحریک بھی نظر نہیں آرہی، جے یو آئی نے اگراحتجاج کرنا ہوتا تو اب تک کر چکی ہوتی،منظور وسان نے کہا بانی اور ان کی جماعت سے امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی نئے صوبوں کی حمایت کا اعلان کردیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments